6 killed

ٹرک کی چنگ چی کو ٹکر ،6جاں بحق

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرک اور چنگ چی کے تصادم میں 6افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں میں بہاولپور روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی ،حادثہ میں رکشہ میں سوار چھ مسافر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کا 2روزہ ریمانڈ منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں