کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر قلات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ،موسم سرد ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قلات شہر اور گردونوح میں گرج چمک کے ساتھ بارش دیر تک جاری رہی ،بارش نے موسم کو مزید سرد کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہورنے نئی دلی کو مات دے دی