polution

لاہورنے نئی دلی کو مات دے دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آلودگی میں لاہور پہلے ،نئی دلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے اس وقت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے ،باغوں کے حوالے سے مشہور شہر میں آج لوگوں کا سانس لینا دشوار ہو چکا ہے ،لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 405تک جا پہنچا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 1لاکھ 88ہزار افغانوں کی وطن واپسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں