afghan

1لاکھ 88ہزار افغانوں کی وطن واپسی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے ابتک 188738افغان باشندے افغانستان واپس جا چکے ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی وارننگ کے بعد افغانیوں کی اپنے وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے ،مزید ساڑھے 6ہزار غیر قانونی مقیم افغان واپس کابل چلے گئے ،غیر قانونی افغانوں کی چمن اور طورخم کے بارڈر سے واپسی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر وحشیانہ حملوں کو 1ماہ مکمل فلسطینی شہدا کے تعداد 9770

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں