gaza

غزہ پر وحشیانہ حملوں کو 1ماہ مکمل فلسطینی شہدا کے تعداد 9770

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری اور حملوں کو ایک ماہ ہو گیا ،شہدا کی تعداد 9770تک پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے ،اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ،دنیا بھی کی جانب سے جنگ بندی کا کہنے پر بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ،،غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دینے والا اسرائیلی وزیر معطل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں