suiside

1مضمون میں فیل ہونے پر طعنے9ویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مضمون میں فیل طالبہ نے طعنوں سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نہم کی طالبہ نے کمرے میں بند ہو کر پستول سے فائر کر کے خود کشی کر لی ،نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کندھ کوٹ میں ڈاکوﺅں کی گاڑیوں پر فائرنگ،3اغوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں