kandh kot

کندھ کوٹ میں ڈاکوﺅں کی گاڑیوں پر فائرنگ،3اغوا

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کچے کے ڈاکو آپے سے باہر،انڈس ہائی وے پر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ،تین افراد کو اغوا کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ڈاکو فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : 2گروپوں میں مسلح تصادم ،4ہلاک،متعدد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں