4 murder

2گروپوں میں مسلح تصادم ،4ہلاک،متعدد زخمی

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق لکی مروت میں فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا ،فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے ،علاقہ میں کشیدگی اور خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے ،زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہیپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،انوارالحق کاکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں