PM in karachi

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،انوارالحق کاکڑ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،کاروباری طبقے کی مشکلات کو حل کرینگے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں وزیراعظم سے کاروباری طبقے کی ملاقات ہوئی جس میں مسائل کے حل کی یقین دپہانی کرائی گئی،وزیراعظم نے کہا کہ کاروباری طبقے کی سنیں گے ،کاروباری طبقہ بھی حکومت اور ریاست کی بات سنے،ٹیکس ادا کریں ،اس کا صحیح استعمال کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور چین کے درمیان ہزاروں برس پرانے چٹان نقاشی فنون کے تحفظ بارے معاہدہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں