غزہ پر بمباری، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہیدہوگئیں

غزہ پر بمباری، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہیدہوگئیں

غزہ (فارن ڈیسک )اسرائیل کی غزہ کیخلاف جاری ہے اور براق سکول میں ہونیوالی بمباری سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روی ہمام ہانیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں، حماس کے ذرائع نے اسماعیل ہانیہ کی پوتی کی شہادت کی تصدیق کر دی، براق سکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں