لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاﺅ گھیراﺅ کیسز کی سماعت ،ڈاکٹر یاسمین سمیت دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں نو مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کیسز کی سماعت ہوئی ،عدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جاری کرتے ہوئے ملزمان کو 25نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد عمر نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑ دی