اسرائیلی بمباری سےمعروف فلسطینی اداکارہ اپنی دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں

اسرائیلی بمباری سےمعروف فلسطینی اداکارہ اپنی دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں

غزہ (شوبز ڈیسک) غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف فلسطینی اداکارہ ایناس السقا بھی اپنے دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں۔ بتایاگیا ہے کہ ایناس السقا کے گھر کو نشانہ بنایا گیا اور وہ اس وقت اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھیں۔اس بمباری کے نتیجے میں اداکارہ ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ شہید ہوگئیں جس کی تصدیق فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر کی۔ یادرہے کہ 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس اور معروف مصنفہ و شاعرہ حبا ابوندا بھی شہید ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغانیوں کو نکالنے پر اقوام متحدہ کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں