جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے پاکستان سے افغانیوں کو بے دخل نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یو این ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان غیر قانونی مقیم افغانوں کو نہ نکالے ،ان کی رجسٹریشن کیلئے جامع میکنزم بنایا جائے ،افغان باشندوں کی واپسی کے سنگین اثرات اور انکی جانوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں غیر ملکی تارکین کیخلاف کریک ڈاﺅن