پاناماکینال بھی خشک سالی سے متاثر، جہازوں کی تعداد کم ہونے لگی

پاناماکینال بھی خشک سالی سے متاثر، جہازوں کی تعداد کم ہونے لگی

نیویارک(فارن ڈیسک)خشک سالی کی وجہ سے پاناماکینال بھی متاثر ہونے لگی اوراس آبی گزرگاہ کواستعمال کرنے والے جہازوں کی تعداد میں مزید کمی آنے لگی ۔ بتایاگیا ہے کہ ایل نینو موسمی رجحان نے شدید خشک سالی میں حصہ ڈالا ہے،اس سے دنیا بھر میں سامان کی ترسیل کی لاگت میں اضافہ متوقع ہے۔یادرہے کہ پاناماکینال بحر اوقیانوس اور بحرالکاہل کے سمندروں کے درمیان بحری جہازوں کے سفر کے لیے وقت اور فاصلے کو بہت کم کر دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 8400ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں