gaza

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 8400ہو گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 8400تک جا پہنچی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کے امکانات کو مسترد کر دیا ،نیتن یاہو نے کہا کہ سیز فائر کا مطلب ہے کہ اسرائیل حماس اور دہشتگردی کے سامنے ہتھیار ڈال دے ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس چوکی پر حملہ ،اہلکار سمیت 5جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں