واشنگٹن (فارن ڈیسک)پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوج کے ٹارگٹ حملے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میںچار حملے کئے گئے ، اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر حملوں میں 20سے زائد فوجی زخمی ہوئے ہیں،ان حملوں کا حکم امریکی صدر جو بائیڈن نے دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں کی نسل کشی پرعالمی برادری کی خاموشی شرمناک ،عرب پارلیمنٹ