قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیدیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب پارلیمنٹ نے کہا کہ عالمی برادری کا اندھا پن بری تباہی کا باعث بنے گا ،اسرائیل کی مدد کرنے والے اسکے جرائم میں برابر کے شریک ہیں ،عالمی برادری کی بے شرمی تاریخ ریکارڈ کر رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت پر پھر جنون سوار،ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ،ڈرون سے دراندازی