کینیڈا میں طیارہ گر نے سے بھارتی پائلٹ مارے گئے

کینیڈا میں طیارہ گر نے سے بھارتی پائلٹ مارے گئے

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک ) کیینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں طیارہ گرنے سے بھارت کے دوزیر تربیت پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے کینیڈین حکام کے حوالے سے بتایا کہ دو انجن پر مشتمل چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے تاہم طیارے کے گرنے سے زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق حادثے کے بعد طیارے گرنے کے مقام کو سیل کردیا گیا اور ریسکیو سرگرمیا ں مکمل ہونے کے بعد طیارہ تباہی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کا جوابی حملہ ،غزہ پر بمباری ،22 فلسطینی شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں