غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کی جوابی کارروائی ،بمباری کر کے 22فلسطینی شہید کر دیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں کے جواب میں غزہ پر بمباری شروع کر دی ،بمباری میں 22فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ،اسرائیلی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی بھی شہید ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : حماس کا حملہ ،22اسرائیلی ہلاک ، 500زخمی