israel

حماس کا حملہ ،22اسرائیلی ہلاک ، 500زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل پر حماس کے حملہ میں ابتک 22اسرائیلی ہلاک ، 500سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ،غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر زمینی اور خلائی حملوں میں ابتک بائیس اسرائیلی ہلاک اور پانچسو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ،حماس نے اسرائیل پر زمینی فضائی اور سمندری راستے سے حملے کیے ،اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے غزہ کی پٹی کے قریب علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ،35اسرائیلی فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں