ایسے کو تیسا، امریکہ نے بھی روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ایسے کو تیسا، امریکہ نے بھی روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کی جانب سے سفارت کار کی ملک بدری پر امریکہ نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کے روسی اقدامات کو قطعی طور پر قبول نہیں کیا جائے گا، روسی سفارت کاروں کی بے دخلی واضح پیغام ہے کہ ماسکو میں ہمارے سفارت کاروں سے روا رکھا جانے والے ناقابل قبول سلوک کے نتائج بھی ویسے ہی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کا جوابی حملہ ،غزہ پر بمباری ،22 فلسطینی شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں