پی ایس ایل 9پلے آف مرحلے کا آج آخری میچ،پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 9پلے آف مرحلے کا آج آخری میچ،پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہونگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈمیں آج پلے آف مرحلے کا آ ج آخری میچ ہو گا ،میچ کی فاتح ٹیم فائینل کھیلنے کی اہل ہو گی جہاں اس کا مقابلہ ملتان سلطان سے ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیرن سیمی سابق کپتان بابراعظم کے دفاع میں میدان میں آگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں