پی ایس ایل ،پلے آف مرحلہ،آج اسلام آباد اور کوئٹہ میں جوڑ پڑے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے پلے آف مرحلہ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر مدمقابل ہونگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹیڈیم میں میچ رات نو بجے شروع ہو گا ۔دونوں ٹیموں میں جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہو گا ،اس میچ کی فاتح ٹیم فائینل میں پہنچے گی جہاں ملتان سلطان اس کے سامنے کھڑی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی سی بی شین واٹسن کے تمام مطالبات تسلیم کرنے پرآمادہ ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں