”پیوٹن نے یوکرین پر حملہ بائیڈن کی وجہ سے کیا “ٹرمپ کا امریکی صدر پر بڑا الزام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر نے موجودہ صدر پر بڑے الزامات عائد کر دیے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سٹیٹ آف یونین سے خطاب میں صدر بائیڈن نے غصے اور نفرت سے بھری تقریرکی ،بائیڈن امیگریشن بحران کو حل نہیں کرنا چاہتے ،بائیڈن انتطامیہ ملک کو تارکین وطن سے بھرنا چاہتی ہے ،روسی صدر پیوٹن نے یوکرین پرحملہ بھی بائیڈن کی وجہ سے کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت میں جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد،ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس اہلکار معطل

اپنا تبصرہ بھیجیں