بھارت میں جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد،ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس اہلکار معطل

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار معطل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی دلی میں پولیس اہلکار کی دوران نماز تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر انتظامیہ حرکت میں آئی اور اہلکار کو معطل کر دیا ۔پولیس اہلکار کی نمازیوں کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل،بڑے پیمانے پر بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں