مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل،بڑے پیمانے پر بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ،بڑے پیمانے پر بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہو گا جو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش برسائے گا ،بلوچستان میں 13مارچ تک بارش اور برفباری ،سندھ میں 10تا 12مارچ اور پنجاب میں 11سے 14مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ،کل سے 15مارچ تک کے پی میں بارش اور برفباری بتائی گئی ہے ۔گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”آج جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے “سردار لطیف کھوسہ پھٹ پڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں