صدارتی الیکشن کی بنیاد جعلی اسمبلیاں ہیں،اسی لیے اس انتخاب میں حصہ نہیں لیا ،سراج الحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کو جعلی اسمبلیوں کی بنیاد قرار دیکر مسترد کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امیر جماعت سراج الحق نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کی بنیاد جعلی اسمبلیاں ہیں ،جماعت اسلامی صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی کیونکہ ہم کسی جعلی جمہوری عمل کا حصہ نہیں بننا چاہتے ۔

یہ بھی پڑھیں : کون ہو گا صدر پاکستان !زرداری یا اچکزئی ،ووٹنگ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں