پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باوجودقومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان کا حلف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کا حلف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف لیا گیا ،اپوزیشن کی جانب سے ”شیم شیم “ کے نعرے لگائے گئے ۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حلف برداری کو توہین عدالت قرار دیدیا اور کہا کہ مخصوص نشستوں پر پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے ،آج یہاں جو حلف اٹھایا گیایہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ” صدارتی الیکشن ملتوی کیے جائیں “محمود اچکزئی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اپنا تبصرہ بھیجیں