آئی ایم ایف سے رواں ماہ مزاکرات شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین رواں ماہ جائزہ مزاکرات شروع ہونے کا مضبوط امکان بتایا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق روں ماہ جائزہ مزاکرات ہونگے ،پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں ،حکومت پرامید ہے کہ جائزہ مزاکرات کی کامیابی سے تکمیل ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بلاول بھٹو کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں حکمت عملی پر بات چیت

اپنا تبصرہ بھیجیں