وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بلاول بھٹو کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں حکمت عملی پر بات چیت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے مریم نواز سے ملاقات میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ،ملاقات میں صدارتی الیکشن میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ” صدارتی الیکشن ملتوی کیے جائیں “محمود اچکزئی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اپنا تبصرہ بھیجیں