محسن نقوی کی پانچوں گھی میں،سینیٹر بنانے کے بعد اہم وزارت دینے کی تیاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اتحاد نے محسن نقوی کو سینیٹر اور پھر اہم وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محسن نقوی حکومتی اتحاد کی جانب سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے ،سینیٹر منتخب ہونے کے بعد انہیں وفاق میں اہم وزارت سونپی جائے گی ۔محسن نقوی چیئرمین پی سی بی ک عہدہ بھی اپنے پاس رکھیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ” صدارتی الیکشن ملتوی کیے جائیں “محمود اچکزئی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اپنا تبصرہ بھیجیں