”سیاسی و نظریاتی اختلاف برقرار رہے گا “وزیراعلیٰ گنڈاپوروفاق کے ساتھ چلنے پررضامند

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ علی امین نے سیاسی و نظریاتی اختلاف رکھتے ہوئے وفاق کے ساتھ چلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی امین نے کہا کہ وفاق کے ساتھ چلیں گے تاہم سیاسی اور نظریاتی اختلاف رہے گا ،صوبے اور عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا ،وزیراعظم پشاور آئے اور متاثرین کو امدادی پیکیج دیا ،اچھی بات ہے لیکن ہمیں اپنا حق چاہیے بھیک نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس کی سماعت،مزید 42ملزمان کی ضمانت،رہائی کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں