جناح ہاﺅس حملہ کیس کی سماعت،مزید 42ملزمان کی ضمانت،رہائی کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس کے مزید 42ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا ،اے ٹی سی عدالت کے جج نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ،دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ 12مارچ کو ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج

اپنا تبصرہ بھیجیں