سندھ میں بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج

کراچی (مانیڑرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں بھی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ چیلنج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ،بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : ”مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ،انہیں ملنا چاہیے “لیگی سینیٹرتحریک انصاف کی حمایت میں بول پڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں