کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں کیخلاف بغیر اجازت ورکرز کنونشن کرانے پر مقدمات درج کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کرک میں انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ورکرز کنونشن کرانے پر پولیس کی کارروائی ،سابق ایم این اے شاہد خٹک اور دیگر پارٹی رہنماﺅں سمیت 600کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ،ایف آئی آرز میں دہشتگردی ،غداری سمیت سنگین دفعات شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سابق وزیر پر تیزاب حملہ