اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 1998میں نواز شریف نے جرات کا مظاہرہ کیا اور ایٹمی دھماکے کیے ،ایسا نہ کرتے تو بھارت ہمیں کبھی نہ چھوڑتا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں کے بعد بھارتی وزیراعظم پہلی بار پاکستان آئے کیونکہ بھارت کو پتہ چل چکا تھا کہ پاکستان سے پنگا نہیں لینا ،لیگی دور میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : انوارالحق کاکڑ فارغ ہونے سے بچ گئے