اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قائد ن لیگ نے عدالت میں حاضری سے استثنا کی اپیل کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سے درخواست کی کہ نواز شریف کو حاضری سے استثنا دیا جائے ،ہر پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے مسائل ہوتے ہیں اس لیے استثنا دیا جائے ،چیف جسٹس نے جواب میں انہیں تحریری درخواست دینے کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنس پر سماعت 29نومبر تک ملتوی