اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلو ں پر سماعت 29نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،قائد ن لیگ اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پہنچے ،اگلی سماعت میں نواز شریف کے وکیل اپنے دلائل جاری رکھیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور ایک بار پھر آلودگی میں نمبر 1