لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت نے آلودگی میں ایک بار پھر سب کومات دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پرآ گیا ،شہر میں مجموعی ائیرکولٹی انڈیکس 418تک پہنچ گیا ،چار علاقوں میں اے کیو آئی 500سے بھی زائد ریکارڈ کیا گیا ۔یا د رہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے گیارہ اضلاع میں سموگ لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کوہستان میں ایک اور ویڈیو سکینڈل ،ایک لڑکی قتل ،دوسری کو عدالت نے بچا لیا