پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں آٹے کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہو گئیں ،ایک ہفتے میں بیس کلو کا تھیلہ دو سو روپے مہنگا کر دیا گیا ،فولر ملز والوں نے آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو پنجاب میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں اضافہ