dollar

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50پیسے کااضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 287روپے 50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ،سٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں