اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی تیکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ،آج سے ایف بی آر حکام سے ملاقاتیں شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم ٹیکس اصلاحات اور ٹیکس پالیسی سے متعلق معاملات پر مشاورت کرے گی،مالیاتی ادارے کا وفد وزارت خزانہ حکام سے بھی ملاقات کرے گا،ٹیکس نیٹ بڑھانے اور آمدنی میں اضافے سے متعلق غور کیا جائے گا ،وفد پاکستان میں ایک ہفتہ قیام کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں آج سے پولیو مہم کا آغاز