پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے 6اضلاع میں آج سے پولیو کا آغاز کر دیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی میں پشاور ،مردان ،کوہاٹ ،بنوں ،ملا کنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغا ز کر دیا جائے گا ،6اضلاع میں 66لاکھ 18ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 78نئے مریض رپورٹ