dengy

24گھنٹوں میں ڈینگی کے 78نئے مریض رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میںڈینگی کے وار جاری ، ایک دن کے دوران ڈینگی کے 78نئے مریض رپورٹ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال میں ابتک پنجاب میں ڈینگی کے 13ہزار 859مریض رپورٹ ہو چکے ہیں ،لاہور میں ایک دن میں 47نئے مریض سامنے آئے جبکہ راولپنڈی میں5 گوجرانوالہ 14فیصل آباد5 اور ملتان میں ایک مریض رپورٹ ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا 4روزہ ریمانڈ مکمل ،احتساب عدالت میں القادر کیس کی آج سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں