عمران خان کا 4روزہ ریمانڈ مکمل ،احتساب عدالت میں القادر کیس کی آج سماعت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا ،آج القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج احتساب عدالت میں 190ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ہو گی ۔یاد رہے کہ عمران خان سے اس کیس میں نیب کی تین ٹیمیں گھنٹوں پوچھ گچھ کر چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نواز شریف کے پروٹوکول کا نوٹس لے، اعجاز جکھرانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں