لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت 6 اضلاع میںسموگ کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے آج کھل گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہو گئی ہیں ،یاد رہے کہ حکومت نے سموگ کے باعث سمارٹ لاک ڈاﺅن اور تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا 4روزہ ریمانڈ مکمل ،احتساب عدالت میں القادر کیس کی آج سماعت