سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 8دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 8دہشتگرد ہلاک

زیرستان (نیوزرپورٹر)سکیورٹی فورسز کا سراروغہ میں آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ اآپریشن جاری ہے۔سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آصف علی زرداری کی بیٹے سے دبئی میں اہم ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں