احسان اللّٰہ ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

احسان اللّٰہ ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

وزیر خیبرپختونخوا (وقائع نگار)سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہی ملکی مسائل حل کرسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 2ریٹائرڈفوجی افسران کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں