court martial

2ریٹائرڈفوجی افسران کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسروں کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کر دیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دونوںریٹائرڈ افسران کو فوجی جوانوں کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میںسزا سنائی گئی ،میجر (ر) عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید بامشقت اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے ،دونوں افسران کے رینکس ضبط کر لیے گئے جس کے تحت دونوں اپنے ناموں کے ساتھ فوجی رینک کا ٹائٹل استعمال نہیں کر سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایلیٹ فورس کی گاڑی نہر میں جا گری ،2جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں