بہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) ایلیٹ فورس کی گاڑی دھند کے باعث نہر میں جا گری ،دو جوان جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھند کی وجہ سے ایلیٹ فورس کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری ،حادثہ میں دو جوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،تین زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : موٹر وے پر کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ،خاتون سمیت 4جاں بحق ،2زخمی